External Publication
Visit Post

پاکستان فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ جان سے گئے

Independent Urdu [Unofficial] June 15, 2026
Source

پاکستان ایئر فورس کا ایک تربیتی طیارہ پیر کو خیبر پختونخوا کے شہر مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ جان سے گئے۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے ایک بیان میں کہا کہ یہ طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

بیان میں مزید کہا گیا کہ ’حادثے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے ایئر ہیڈکوارٹرز کی جانب سے ایک تحقیقاتی بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔‘

یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب کچھ روز قبل پاکستان فوج کا ایک ہیلی کاپٹر پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ ہو گیا تھا جس میں سوار تمام اہلکار جان سے گئے۔

پاکستان ائیر فورس

طیارہ حادثہ

پائلٹ

اموات

مردان

خیبر پختونخوا میں پیش آنے والے حادثے میں معمول کی تربیتی پرواز کرنے والا طیارہ گر گیا، آئی ایس پی آر کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقاتی بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔

انڈپینڈنٹ اردو

سوموار, جون 15, 2026 - 12:15

Main image:

پاکستان ایئر فورس کا ایک تربیتی طیارہ پیر کو خیبر پختونخوا کے شہر مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا (سکرین گریب/سوشل میڈیا)

پاکستان

jw id:

OsV3BxZ6

type:

video

related nodes:

پاکستانی کشمیر میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ: فوج

آسٹریلیا: تربیتی مشق میں پیراشوٹ سے اترنے والے دو فوجیوں کی فضا میں ٹکر، ایک کی موت

SEO Title:

پاکستان فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ جان سے گئے

copyright:

show related homepage:

Hide from Homepage

Discussion in the ATmosphere

Loading comments...