{
  "$type": "site.standard.document",
  "bskyPostRef": {
    "cid": "bafyreielo4i4vt6mmvouq3cbimzlcuodwlz5z4bdkmdszggzxsx767635u",
    "uri": "at://did:plc:vc2nen26a4wwwtacdiwdpeqk/app.bsky.feed.post/3moe6owuye4w2"
  },
  "coverImage": {
    "$type": "blob",
    "ref": {
      "$link": "bafkreibx6opwfttsoafallzuwtlg3lg5eaclqp2sb7m3kcy2y63w3wby5u"
    },
    "mimeType": "image/png",
    "size": 405342
  },
  "path": "/node/186337",
  "publishedAt": "2026-06-15T07:14:55.000Z",
  "site": "https://www.independenturdu.com",
  "tags": [
    "پاکستان ائیر فورس",
    "طیارہ حادثہ",
    "پائلٹ",
    "اموات",
    "مردان",
    "انڈپینڈنٹ اردو",
    "پاکستان",
    "video"
  ],
  "textContent": "**پاکستان ایئر فورس کا ایک تربیتی طیارہ پیر کو خیبر پختونخوا کے شہر مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ جان سے گئے۔**\n\nفوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے ایک بیان میں کہا کہ یہ طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔\n\n# مزید پڑھ\n\nاس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)\n\nبیان میں مزید کہا گیا کہ ’حادثے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے ایئر ہیڈکوارٹرز کی جانب سے ایک تحقیقاتی بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔‘\n\nیہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب کچھ روز قبل پاکستان فوج کا ایک ہیلی کاپٹر پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ ہو گیا تھا جس میں سوار تمام اہلکار جان سے گئے۔\n\nپاکستان ائیر فورس\n\nطیارہ حادثہ\n\nپائلٹ\n\nاموات\n\nمردان\n\nخیبر پختونخوا میں پیش آنے والے حادثے میں معمول کی تربیتی پرواز کرنے والا طیارہ گر گیا، آئی ایس پی آر کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقاتی بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔\n\nانڈپینڈنٹ اردو\n\nسوموار, جون 15, 2026 - 12:15\n\nMain image:\n\n> <p>پاکستان ایئر فورس کا ایک تربیتی طیارہ پیر کو خیبر پختونخوا کے شہر مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا (سکرین گریب/سوشل میڈیا)</p>\n\nپاکستان\n\njw id:\n\nOsV3BxZ6\n\ntype:\n\nvideo\n\nrelated nodes:\n\nپاکستانی کشمیر میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ: فوج\n\nآسٹریلیا: تربیتی مشق میں پیراشوٹ سے اترنے والے دو فوجیوں کی فضا میں ٹکر، ایک کی موت\n\nSEO Title:\n\nپاکستان فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ جان سے گئے\n\ncopyright:\n\nshow related homepage:\n\nHide from Homepage",
  "title": "پاکستان فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ جان سے گئے"
}