سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آ گیا
سعودی عرب میں منگل 17 فروری کو رمضان کا چاند نظر آگیا ہے، بدھ 18 فروری کو وہاں پہلا روزہ ہوگا۔
سرکاری خبر رساں ایجسنی ایس پی اے کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ’ بدھ 18 فروری 2026 کو رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہے۔‘
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
یاد رہے سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے مملکت میں تمام مسلمانوں سے منگل 17 فروری کی شام رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔
بیان میں درخواست کی گئی تھی کہ ’جو کوئی بھی چاند اپنی آنکھ یا دوربین سے دیکھنے کی کوشش کرے، وہ قریب ترین عدالتی مرکز میں اپنی گواہی ریکارڈ کرائے۔‘
سلطنتِ عمان میں ماہِ رمضان کا آغاز 19 فروری کو ہو گا۔
پاکستان میں بھی رمضان المبارک کے چاند کی رویت کے لیے 18 فروری کو اجلاس ہو گا، جو اسلامی مہینے شعبان کا 29واں دن ہو گا۔
چاند نظر آنے یا نہ آنے کی صورت میں رمضان المبارک کا آغاز 19 فروری یا 20 فروری کو ہو سکتا ہے۔
ماہ رمضان
سعودی عرب
پاکستان
سرکاری خبر رساں ایجسنی ایس پی اے کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ’ بدھ 18 فروری 2026 کو رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہے۔‘
انڈپینڈنٹ اردو
منگل, فروری 17, 2026 - 20:30
Main image:
سعودی عرب میں 17 فروری 2026 کو المجمعہ یونیورسٹی کی فلکیاتی رصدگاہ رمضان المبارک 1447 ہجری کے چاند کی رویت کی تیاری کرتے ہوئے (حرمین انفو ایکس)
ایشیا
type:
news
related nodes:
رمضان کی مبارک ساعتوں میں غزہ کا نوحہ
مرد اور خواتین کھلاڑیوں کے لیے خضدار میں رمضان نائٹ ٹورنامنٹس
کراچی: پانچ سالوں سے رمضان میں افطار کے مہتمم ہندو نوجوان
پنجاب رمضان سہولت بازار: شناختی کارڈ پر ایک ماہ کے لیے پانچ کلو چینی
SEO Title:
سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آ گیا
copyright:
show related homepage:
Hide from Homepage
Discussion in the ATmosphere