{
"$type": "site.standard.document",
"bskyPostRef": {
"cid": "bafyreicao7twoa5ymafkpeddotzkn7djjsvzh5r7qqlxcxscbcu5whcbqm",
"uri": "at://did:plc:vc2nen26a4wwwtacdiwdpeqk/app.bsky.feed.post/3mf32eftl4tg2"
},
"coverImage": {
"$type": "blob",
"ref": {
"$link": "bafkreidruqidqbpyjk3dgwhuowxbutmh3gcxxdcfjcpyesdwu4dekvl7eq"
},
"mimeType": "image/png",
"size": 874542
},
"path": "/node/184683",
"publishedAt": "2026-02-17T15:32:28.000Z",
"site": "https://www.independenturdu.com",
"tags": [
"ماہ رمضان",
"سعودی عرب",
"پاکستان",
"انڈپینڈنٹ اردو",
"ایشیا",
"news"
],
"textContent": "**سعودی عرب میں منگل 17 فروری کو رمضان کا چاند نظر آگیا ہے، بدھ 18 فروری کو وہاں پہلا روزہ ہوگا۔**\n\nسرکاری خبر رساں ایجسنی ایس پی اے کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ’ بدھ 18 فروری 2026 کو رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہے۔‘\n\n# مزید پڑھ\n\nاس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)\n\nیاد رہے سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے مملکت میں تمام مسلمانوں سے منگل 17 فروری کی شام رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔\n\nبیان میں درخواست کی گئی تھی کہ ’جو کوئی بھی چاند اپنی آنکھ یا دوربین سے دیکھنے کی کوشش کرے، وہ قریب ترین عدالتی مرکز میں اپنی گواہی ریکارڈ کرائے۔‘\n\nسلطنتِ عمان میں ماہِ رمضان کا آغاز 19 فروری کو ہو گا۔\n\nپاکستان میں بھی رمضان المبارک کے چاند کی رویت کے لیے 18 فروری کو اجلاس ہو گا، جو اسلامی مہینے شعبان کا 29واں دن ہو گا۔\n\nچاند نظر آنے یا نہ آنے کی صورت میں رمضان المبارک کا آغاز 19 فروری یا 20 فروری کو ہو سکتا ہے۔\n\nماہ رمضان\n\nسعودی عرب\n\nپاکستان\n\nسرکاری خبر رساں ایجسنی ایس پی اے کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ’ بدھ 18 فروری 2026 کو رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہے۔‘\n\n انڈپینڈنٹ اردو\n\nمنگل, فروری 17, 2026 - 20:30\n\nMain image:\n\n> <p>سعودی عرب میں 17 فروری 2026 کو المجمعہ یونیورسٹی کی فلکیاتی رصدگاہ رمضان المبارک 1447 ہجری کے چاند کی رویت کی تیاری کرتے ہوئے (حرمین انفو ایکس)</p>\n\nایشیا\n\ntype:\n\nnews\n\nrelated nodes:\n\nرمضان کی مبارک ساعتوں میں غزہ کا نوحہ\n\nمرد اور خواتین کھلاڑیوں کے لیے خضدار میں رمضان نائٹ ٹورنامنٹس\n\nکراچی: پانچ سالوں سے رمضان میں افطار کے مہتمم ہندو نوجوان\n\nپنجاب رمضان سہولت بازار: شناختی کارڈ پر ایک ماہ کے لیے پانچ کلو چینی\n\nSEO Title:\n\nسعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آ گیا\n\ncopyright:\n\nshow related homepage:\n\nHide from Homepage",
"title": "سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آ گیا"
}