{
"$type": "site.standard.document",
"bskyPostRef": {
"cid": "bafyreigmuozetdth4ghjszgaumiveluctlgkbex4d43hzzevx4ewhyoj7y",
"uri": "at://did:plc:vc2nen26a4wwwtacdiwdpeqk/app.bsky.feed.post/3mpmcl7mx6ie2"
},
"coverImage": {
"$type": "blob",
"ref": {
"$link": "bafkreihrkbxnm27shpqiytut2y5ldigqntuyiyz6nqxjnzy2rc2cjdo6zi"
},
"mimeType": "image/jpeg",
"size": 37524
},
"path": "/node/186582",
"publishedAt": "2026-07-01T14:05:38.000Z",
"site": "https://www.independenturdu.com",
"tags": [
"https://t.co/U4ABABSqYb",
"July 1, 2026",
"پاسپورٹ",
"محسن نقوی",
"انڈپینڈنٹ اردو",
"ٹیکنالوجی",
"news",
"@MohsinnaqviC42"
],
"textContent": "**پاکستان بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر میں بدھ سے کیش لیس فیس ادائیگی کا نظام باقاعدہ طور پر فعال کر دیا گیا۔**\n\nدرخواست گزار اب بغیر لمبی قطاروں کے یا گھنٹوں انتظار کیے اپنی پاسپورٹ فیس ڈیجیٹل طریقے سے ادا کر سکیں گے۔\n\n> Alhamdulillah, starting today, cashless transactions are operational at all Passport Offices across Pakistan.\n> Applicants no longer need to stand in long queues or wait for hours to make payments. This important reform was initiated on the directions of Prime Minister Shehbaz… https://t.co/U4ABABSqYb\n>\n> — Mohsin Naqvi (@MohsinnaqviC42) July 1, 2026\n\nوزیر داخلہ محسن نقوی نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ یہ اہم اصلاح وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر شروع کی گئی، جسے پاسپورٹ ٹیم نے کامیابی سے مکمل کیا۔\n\n# مزید پڑھ\n\nاس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)\n\n’یہ اقدام عوامی خدمات کو مزید تیز، شفاف اور آسان بنانے کی جانب ایک اور اہم پیش رفت ہے جبکہ مستقبل میں بھی مزید سنگ میل حاصل کیے جائیں گے۔‘\n\nامیگریشن اینڈ پاسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے مطابق اب شہری کیو آر کوڈ سکین کر کے فیس ادا کر سکیں گے۔\n\nاعلامیے میں بتایا گیا کہ یہ سہولت کسی بھی بینکنگ ایپ اور ڈیجیٹل والیٹ کے ذریعے 24 گھنٹے اور ہفتے کے ساتوں دن دستیاب ہو گی۔\n\nپاسپورٹ\n\nمحسن نقوی\n\nدرخواست گزار اب کسی بھی وقت کیو آر کوڈ سکین کر کے فیس ادا کر سکیں گے۔\n\nانڈپینڈنٹ اردو\n\nبدھ, جولائی 1, 2026 - 19:00\n\nMain image:\n\n> <p>پاکستانی پاسپورٹ کی ایک تصویر (اے ایف پی)</p>\n\nٹیکنالوجی\n\ntype:\n\nnews\n\nrelated nodes:\n\nامریکی پاسپورٹ پر ٹرمپ کی تصویر\n\nپاکستانی پاسپورٹ اجرا بحال، مسئلہ ’فنی خرابی‘ یا ’تنخواہوں میں تاخیر؟‘\n\nکراچی ایئر پورٹ پر مسافر کا پاسپورٹ پھاڑنے کا معاملہ کیا ہے؟\n\nپاسپورٹ پر ’اسرائیل کے لیے ناقابل استعمال‘ کی شق برقرار: پاکستان\n\nSEO Title:\n\nپاکستان کے پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس ادائیگی شروع\n\ncopyright:\n\nshow related homepage:\n\nHide from Homepage",
"title": "پاکستان کے پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس ادائیگی شروع"
}