{
  "$type": "site.standard.document",
  "bskyPostRef": {
    "cid": "bafyreifmkehwuhd5w6ndvbz3agcxj7kqxfszlnatg2d52tg5mzzr5gv7gy",
    "uri": "at://did:plc:vc2nen26a4wwwtacdiwdpeqk/app.bsky.feed.post/3mphuf4b3lqq2"
  },
  "coverImage": {
    "$type": "blob",
    "ref": {
      "$link": "bafkreid6ctzei4oplayua4bgu6y24lhpe7mdfjursuknuu6ejbjigfvcui"
    },
    "mimeType": "image/jpeg",
    "size": 83324
  },
  "path": "/node/186557",
  "publishedAt": "2026-06-29T12:01:04.000Z",
  "site": "https://www.independenturdu.com",
  "tags": [
    "آئرلینڈ",
    "ٹی 20",
    "انڈیا",
    "اے پی",
    "کرکٹ",
    "news"
  ],
  "textContent": "**آئرلینڈ نے پیر کو اپنی مردوں کی کرکٹ ٹیم کے لیے نئے ہیڈ کوچ کا تقرر کر دیا۔**\n\nیہ اعلان انڈیا کے خلاف تاریخی ٹی20 سیریز جیتنے کے ایک دن بعد کیا گیا۔\n\nگیری ولسن کو ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ وہ گذشتہ 30 برسوں میں اس عہدے پر تعینات ہونے والے پہلے آئرش نژاد کوچ ہیں۔\n\n# مزید پڑھ\n\nاس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)\n\nوہ جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے ہائنرش مالان کی جگہ لیں گے۔\n\nآئرلینڈ نے بیلفاسٹ میں انڈیا کے خلاف جمعے اور اتوار کو دو میچ جیت کر ٹی20 سیریز اپنے نام کی۔\n\nاب ولسن کی قیادت میں ٹیم اگلے سال ہونے والے 50 اوورز کے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے کی کوشش کرے گی۔\n\nولسن نے 15 سالہ بین الاقوامی کیریئر کے دوران آئرلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 292 میچ کھیلے اور 2020 میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ اختیار کی۔\n\nآئرلینڈ\n\nٹی 20\n\nانڈیا\n\nگیری ولسن گذشتہ 30 برسوں میں اس عہدے پر تعینات ہونے والے پہلے آئرش نژاد کوچ ہیں۔\n\nاے پی\n\nسوموار, جون 29, 2026 - 16:30\n\nMain image:\n\n> <p style=\"direction:rtl\">آئرلینڈ کے معاون کوچ گیری ولسن 28 مارچ، 2023 کو بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ سے قبل چٹاگانگ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں (اے ایف پی)</p>\n\nکرکٹ\n\ntype:\n\nnews\n\nrelated nodes:\n\nسٹوکس نے اچانک انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی\n\nوہ پانچ بڑے کھلاڑی جنہوں نے 40 برس کی عمر میں شاندار واپسی کی\n\nاعصابی بیماری کے باوجود برطانوی خاتون کی 200 میراتھنز مکمل\n\nSEO Title:\n\nآئرلینڈ نے انڈیا کو تاریخی شکست دینے کے اگلے روز ہی کوچ بدل لیا\n\ncopyright:\n\nshow related homepage:\n\nHide from Homepage",
  "title": "آئرلینڈ نے انڈیا کو تاریخی شکست دینے کے اگلے روز ہی کوچ بدل لیا"
}