{
"$type": "site.standard.document",
"bskyPostRef": {
"cid": "bafyreig4jfsvcv4trgxwfbi4bwnzjgipuovgbils34wfrw4tfi4vgwbmz4",
"uri": "at://did:plc:vc2nen26a4wwwtacdiwdpeqk/app.bsky.feed.post/3mpf55t624sb2"
},
"coverImage": {
"$type": "blob",
"ref": {
"$link": "bafkreib4erjeiauqp23ieyneelhx64vnecmogxoimixcudtdoee6g5q4we"
},
"mimeType": "image/jpeg",
"size": 83608
},
"path": "/node/186541",
"publishedAt": "2026-06-28T15:50:00.000Z",
"site": "https://www.independenturdu.com",
"tags": [
"@MIshaqDar50",
"@FaisalbinFarhan",
"pic.twitter.com/eWxhl5ZRj8",
"June 28, 2026",
"پاکستان سعودی عرب تعلقات",
"سعودی عرب",
"پاکستان",
"انڈپینڈنٹ اردو",
"ایشیا",
"news",
"@ForeignOfficePk"
],
"textContent": "**پاکستان کے دفتر خارجہ نے اتوار کو ایک بیان میں بتایا سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے جلد پاکستان کے دورے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔**\n\nبیان میں بتایا گیا کہ آج نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے شہزادہ فیصل بن فرحان کے ساتھ ٹیلی فون پر خطے میں حالیہ پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کرتے ہوئے خطے کی ابھرتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔\n\nدفتر خارجہ کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ وہ جلد از جلد باہمی طور پر موزوں تاریخوں پر پاکستان کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔\n\n> Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 held a telephonic conversation today with His Highness Prince Faisal bin Farhan Al Saud, Foreign Minister of the Kingdom of Saudi Arabia. @FaisalbinFarhan\n>\n> DPM/FM expressed sincere condolences on… pic.twitter.com/eWxhl5ZRj8\n>\n> — Ministry of Foreign Affairs - Pakistan (@ForeignOfficePk) June 28, 2026\n\n# مزید پڑھ\n\nاس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)\n\n’نائب وزیر اعظم نے اس کا خیرمقدم کیا اور امید ظاہر کی کہ یہ دورہ جلد ہی عمل میں آئے گا۔‘\n\nبیان میں مزید کہا گیا کہ اسحاق ڈار نے ’اسلام آباد مفاہمت کی یادداشت‘ کے تحت خطے میں امن کے قیام کے لیے کام جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔\n\nانہوں نے وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر، حکومت اور پاکستانی عوام کی جانب سے سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثے پر دلی تعزیت کا اظہار بھی کیا گیا، جس پر شہزادہ فیصل نے ان کا شکریہ ادا کیا۔\n\nپاکستان سعودی عرب تعلقات\n\nسعودی عرب\n\nپاکستان\n\nپاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق سعودی وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے فون پر گفتگو میں جلد پاکستان دورے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔\n\nانڈپینڈنٹ اردو\n\nاتوار, جون 28, 2026 - 20:45\n\nMain image:\n\n> <p>سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار 16 اپریل 2024 کو اسلام آباد میں وزارت خارجہ میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کے لیے پہنچ رہے ہیں (فاروق نعیم / اے ایف پی)</p>\n\nایشیا\n\ntype:\n\nnews\n\nrelated nodes:\n\nبرگن سٹاک مذاکرات: سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی فون پر بات چیت\n\nپاکستان، سعودی عرب اور ترکی کا مشرق وسطیٰ میں ’قابل قبول‘ حل پر زور\n\nعمر چھاپرا، جنہوں نے سعودی عرب کا بینکاری نظام بنانے میں مدد کی\n\nSEO Title:\n\nسعودی وزیر خارجہ کا جلد پاکستان دورے کا ارادہ: دفتر خارجہ\n\ncopyright:\n\nshow related homepage:\n\nShow on Homepage",
"title": "سعودی وزیر خارجہ کا جلد پاکستان دورے کا ارادہ: دفتر خارجہ"
}