{
  "$type": "site.standard.document",
  "bskyPostRef": {
    "cid": "bafyreia5d3ehzgyxak6k3vznnzzhm3z6m5k5xeefse3ta7rfobq2zrvlcu",
    "uri": "at://did:plc:vc2nen26a4wwwtacdiwdpeqk/app.bsky.feed.post/3mmq64geezfu2"
  },
  "coverImage": {
    "$type": "blob",
    "ref": {
      "$link": "bafkreidd5aezbf3ywacshwx2qs4o7gt55z43imdrmljq2dzpoh7dpazeeu"
    },
    "mimeType": "image/jpeg",
    "size": 132033
  },
  "path": "/node/186047",
  "publishedAt": "2026-05-26T03:38:02.000Z",
  "site": "https://www.independenturdu.com",
  "tags": [
    "فراری",
    "الیکٹرک کار",
    "روئٹرز",
    "ٹیکنالوجی",
    "video"
  ],
  "textContent": "**فراری نے پیر کو اپنی پہلی مکمل الیکٹرک کار پیش کر دی، جو لگژری سپورٹس کار ساز کمپنی کے لیے ایک اہم قدم ہے۔**\n\nیہ لانچ ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب اس کے حریف جیسے پورشے اور لیمبورگینی کمزور طلب کے باعث اپنی برقی گاڑیوں کے منصوبے محدود کر رہے ہیں۔\n\n# مزید پڑھ\n\nاس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)\n\nچار دروازوں والی ’لُوچے‘ (اطالوی زبان میں ’روشنی‘) سابق ایپل ڈیزائن چیف جانی آئیو اور ان کی ٹیم ’لوو فروم‘ کی مدد سے تیار کی گئی ہے اور یہ فراری کی پہلی پانچ نشستوں والی کار ہے۔\n\nلُوچے کی قیمت چھ لاکھ 40 ہزار ڈالر رکھی گئی ہے اور یہ 2026 کی چوتھی سہ ماہی میں سڑکوں پر نظر آنے لگے گی۔\n\nلوچے کی لانچ سے فراری کو چین کی بڑی مارکیٹ میں قدم مزید جمانے کا موقع بھی ملے گا، جہاں برقی گاڑیاں عام ہیں اور بڑی پٹرول کاروں پر بھاری ٹیکس لگتا ہے۔\n\nفراری نے کہا ہے کہ لُوچے کی رینج 500 کلومیٹر سے زیادہ ہے۔\n\nفراری\n\nالیکٹرک کار\n\nتقریباً ساڑھے چھے لاکھ ڈالرز کی لُوچے کو ایپل کے سابق چیف ڈیزائنر کی مدد سے بنایا گیا ہے۔\n\nروئٹرز\n\nمنگل, مئی 26, 2026 - 08:30\n\nMain image:\n\n> <p>فراری کی پہلی مکمل ای وی کی رینج 500 کلومیٹر سے زیادہ ہے (فراری/روئٹرز)</p>\n\nٹیکنالوجی\n\njw id:\n\nKnhgA1Md\n\ntype:\n\nvideo\n\nrelated nodes:\n\n1962 کی فراری ریکارڈ پانچ کروڑ ڈالرز میں فروخت\n\nاٹلی کی بل کھاتی سڑکوں پر فراٹے بھرتی فراری اور عالمی ریکارڈ\n\nچار دروازوں والی فراری کی پہلی گاڑی میں اور کیا خاص ہے؟\n\nای وی ایکسپو میں خواتین کی الیکٹرک بائیکس میں دلچسپی\n\nSEO Title:\n\nلُوچے: فراری کی پہلی مکمل الیکٹرک کار\n\ncopyright:\n\nshow related homepage:\n\nHide from Homepage",
  "title": "لُوچے: فراری کی پہلی مکمل الیکٹرک کار"
}