{
  "$type": "site.standard.document",
  "bskyPostRef": {
    "cid": "bafyreihmg2tdpjlsmywtsqc6765mh2ezahziqultof3rnz4rwlu6avgxs4",
    "uri": "at://did:plc:vc2nen26a4wwwtacdiwdpeqk/app.bsky.feed.post/3mksp3mvycaf2"
  },
  "coverImage": {
    "$type": "blob",
    "ref": {
      "$link": "bafkreihyuq7tay4d6gurnksmfp2x4shvwqa6k2ck2bsqmzcajzf6i5yhua"
    },
    "mimeType": "image/jpeg",
    "size": 123972
  },
  "path": "/node/185732",
  "publishedAt": "2026-05-01T17:25:55.000Z",
  "site": "https://www.independenturdu.com",
  "tags": [
    "کرکٹ",
    "پی ایس ایل 11",
    "اسلام آباد یونائیٹڈ",
    "حیدر آباد",
    "انڈپینڈنٹ اردو",
    "news"
  ],
  "textContent": "**پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے دوسرے ایلیمینیٹر میں حیدرآباد کنگز مین نے جمعے کو اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی جہاں اتوار کو اس کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہو گا۔**\n\nاس سے قبل قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگز مین کے خلاف پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔\n\nحیدرآباد کنگز مین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 187 رنز کا ہدف دے دیا۔\n\nکنگزمین نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 186 رنز بنائے۔\n\nعثمان خان نے سب سے زیادہ 61 رنز بنائے جبکہ سری لنکا کے کوشل پریرا نے 37، صائم ایوب نے 38 اور مارنس لبوشین نے 39 رنز بنائے۔\n\n# مزید پڑھ\n\nاس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)\n\nبولنگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے عماد وسیم نے دو وکٹیں حاصل کیں جب کہ کرس گرین اور رچرڈ گلیسن نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔\n\nپہلے ایلیمنیٹر میں حیدرآباد کنگزمین نے ملتان سلطانز کو آٹھ وکٹوں سے شسکت دی تھی۔\n\nپہلے کوالیفائر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو پشاور زلمی کے ہاتھوں ناکامی کاسامنا کرنا پڑا تھا۔\n\nکرکٹ\n\nپی ایس ایل 11\n\nاسلام آباد یونائیٹڈ\n\nحیدر آباد\n\nپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے دوسرے ایلیمینیٹر میں حیدرآباد کنگز مین نے جمعے کو اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔\n\n انڈپینڈنٹ اردو\n\nجمعہ, مئی 1, 2026 - 22:45\n\nMain image:\n\n> <p>حیدرآباد کنگزمین کے کپتان آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی مارنس لبوشین اور ان کے ساتھی یکم مئی 2026 کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ کے دوران سمیر منہاس کے آؤٹ ہونے پر جشن مناتے ہوئے (عارف علی / اے ایف پی)</p>\n\nکرکٹ\n\ntype:\n\nnews\n\nrelated nodes:\n\nحیدرآباد کنگزمین سے شکست، ملتان سلطانز کا پی ایس ایل سفر ختم\n\nپشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا\n\nپی ایس ایل ٹکٹوں کی خریداری اور شائقین کا ملا جلا ردعمل\n\nپی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگز پلے آف میں، لاہور قلندرز ایونٹ سے باہر\n\nSEO Title:\n\nپی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست، حیدر آباد کنگز مین فائنل میں\n\ncopyright:\n\nshow related homepage:\n\nHide from Homepage",
  "title": "پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست، حیدر آباد کنگز مین فائنل میں"
}