{
"$type": "site.standard.document",
"bskyPostRef": {
"cid": "bafyreiejtp3dngyvixeoypgubruvjhqzwuyvjimqwb7shborufbhw5xuz4",
"uri": "at://did:plc:vc2nen26a4wwwtacdiwdpeqk/app.bsky.feed.post/3mkgohlwytm52"
},
"coverImage": {
"$type": "blob",
"ref": {
"$link": "bafkreiaf6jllyufu6mi427up4vjsknh4a5k3o7mzblf3ouh34kbek6xh3i"
},
"mimeType": "image/jpeg",
"size": 67460
},
"path": "/node/185658",
"publishedAt": "2026-04-26T16:35:00.000Z",
"site": "https://www.independenturdu.com",
"tags": [
"ایران جنگ",
"امریکہ",
"اسلام آباد مذاکرات",
"عمان",
"صدر ڈونلڈ ٹرمپ",
"انڈپینڈنٹ اردو",
"دنیا",
"news"
],
"textContent": "**صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کو کہا ہے کہ اگر ایران دونوں ممالک کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے بات چیت کرنا چاہتا ہے تو وہ امریکہ سے رابطہ کر سکتا ہے۔**\n\nامریکی ٹی وی چینل فاکس نیوز کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’اگر وہ بات کرنا چاہتے ہیں تو وہ ہمارے پاس آ سکتے ہیں، یا وہ ہمیں (فون) کال کر سکتے ہیں۔‘\n\nصدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ ’آپ جانتے ہیں، ایک ٹیلی فون ہے، ہمارے پاس اچھی اور محفوظ لائنیں ہیں۔‘\n\nامریکی صدر نے ہفتے کو اپنے مذاکرات کاروں سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کا پاکستان کا دورہ منسوخ کر دیا تھا۔\n\n# مزید پڑھ\n\nاس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)\n\nایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی جمعے کو اسلام آباد تو پہنچے لیکن ان کی امریکی مذاکرات کاروں سے ملاقات نہیں ہو سکی۔\n\nعباس عراقچی اتوار کو عمان گئے اور اسی شام واپس اسلام آباد آ گئے۔\n\nایرانی میڈیا کے مطابق عباس عراقچی پیر کو اسلام آباد سے ماسکو جائیں گے جہاں ان کی صدر ولادی میر پوتن اور دوسرے روسی حکام سے ملاقاتیں ہونا ہیں۔\n\nایران جنگ\n\nامریکہ\n\nاسلام آباد مذاکرات\n\nعمان\n\nصدر ڈونلڈ ٹرمپ\n\nامریکی صدر نے فاکس نیوز کو ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکہ میں محفوظ ٹیلی فون لائینیں ہیں اور ایران چاہے تو کال کر سکتا ہے۔\n\n انڈپینڈنٹ اردو\n\nاتوار, اپریل 26, 2026 - 21:30\n\nMain image:\n\n> <p>امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 25 اپریل 2026 کو وائٹ ہاؤس کے نامہ نگاروں کے عشائیے میں فائرنگ کے واقعے کے فوراً بعد واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے بریڈی بریفنگ روم میں پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کر رہے ہیں (اے ایف پی)</p>\n\nدنیا\n\ntype:\n\nnews\n\nrelated nodes:\n\nعباس عراقچی اہم ملاقاتوں کے بعد پاکستان سے روانہ ہو گئے: ایرانی سرکاری میڈیا\n\nصدر ٹرمپ کی تقریب میں فائرنگ کرنے والا مشتبہ شخص کون ہے؟\n\nجمعے کو امن مذاکرات کی خبروں میں صداقت ’ممکن‘: ٹرمپ\n\nایرانی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے، امریکی حکام سے ملنے سے انکار\n\nSEO Title:\n\nایران مذاکرات چاہتا ہے تو ہمارے پاس آ سکتا ہے یا ہمیں کال کر سکتا ہے: صدر ٹرمپ\n\ncopyright:\n\nshow related homepage:\n\nShow on Homepage",
"title": "ایران مذاکرات چاہتا ہے تو ہمارے پاس آ سکتا ہے یا ہمیں کال کر سکتا ہے: صدر ٹرمپ"
}