{
"$type": "site.standard.document",
"bskyPostRef": {
"cid": "bafyreie7ysng5qmjcmsu4pwaoldgvk6gwj62elgspnw5kbmggzb33ztwgq",
"uri": "at://did:plc:vc2nen26a4wwwtacdiwdpeqk/app.bsky.feed.post/3mi5x36tggpv2"
},
"coverImage": {
"$type": "blob",
"ref": {
"$link": "bafkreihwfm4ebz32pjlqqd4mrp5w634vswbh6kwf7fqhkk2lk2ecc2oyhi"
},
"mimeType": "image/jpeg",
"size": 130551
},
"path": "/node/185250",
"publishedAt": "2026-03-28T03:57:56.000Z",
"site": "https://www.independenturdu.com",
"tags": [
"آئی ایم ایف",
"قرض",
"روئٹرز",
"معیشت",
"news"
],
"textContent": "**بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے جمعے کو بتایا کہ پاکستان کے ساتھ سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے، جو 1.2 ارب ڈالر کی فنڈنگ کے اجرا کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔**\n\n# مزید پڑھ\n\nاس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)\n\nیہ معاہدہ، جس کی آئی ایم ایف کے بورڈ سے منظوری ضروری ہے، پاکستان کو ایکسٹینڈڈ فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تحت ایک ارب ڈالر اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی (آر ایس ایف) کے تحت 210 ملین ڈالر تک رسائی فراہم کرے گا، جس سے جاری پروگرام کے تحت مجموعی اجرا 4.5 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گا۔\n\nسات ارب ڈالر کے اس پروگرام کے تحت آئی ایف ایف اسلام آباد کے پالیسی سازوں پر زور دے رہا ہے کہ وہ مالیاتی پالیسی کو سخت اور ڈیٹا پر مبنی رکھیں تاکہ مہنگائی کی توقعات کو قابو میں رکھا جائے اور بیرونی مالیاتی ذخائر کو مستحکم کیا جا سکے۔\n\nپاکستان کے مرکزی بینک نے اس ماہ اپنا پالیسی ریٹ 10.5% پر برقرار رکھا ہے۔\n\nآئی ایم ایف\n\nقرض\n\nآئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے، جو 1.2 ارب ڈالر کی فنڈنگ کے اجرا کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔\n\nروئٹرز\n\nہفتہ, مارچ 28, 2026 - 08:45\n\nMain image:\n\n> <p>26 جنوری، 2022 کو واشنگٹن میں آئی ایم ایف کی عمارت کا بیرونی منظر (اے ایف پی)</p>\n\nمعیشت\n\ntype:\n\nnews\n\nrelated nodes:\n\nریکوڈک منصوبے کے لیے سوا ارب ڈالر قرضہ دیں گے: امریکی بینک\n\nآئی ایم ایف، پاکستان کا معاہدہ مشرق وسطیٰ کے بحران کے باعث مؤخر\n\nبجلی کی قیمتوں میں تبدیلی کا بوجھ کم آمدنی والے پاکستانیوں پر نہیں پڑنا چاہیے: آئی ایم ایف\n\nآئی ایم ایف سے مذاکرات،7 ارب ڈالر قرضے کا دوسرا جائزہ\n\nSEO Title:\n\nآئی ایم ایف اور پاکستان میں 1.2 ارب ڈالر کے اجرا پر سٹاف لیول معاہدہ\n\ncopyright:\n\nshow related homepage:\n\nShow on Homepage",
"title": "آئی ایم ایف اور پاکستان میں 1.2 ارب ڈالر کے اجرا پر سٹاف لیول معاہدہ"
}