{
  "$type": "site.standard.document",
  "bskyPostRef": {
    "cid": "bafyreiaehuumu6a5g3a5b6zwebttka3ftikmecnxt5egcm4zbgpjwefcou",
    "uri": "at://did:plc:vc2nen26a4wwwtacdiwdpeqk/app.bsky.feed.post/3mgsv3c4ye352"
  },
  "coverImage": {
    "$type": "blob",
    "ref": {
      "$link": "bafkreieesadrglxan3pui53pgwo3ohdutic5oauwzwkpvngiru4ia4bvm4"
    },
    "mimeType": "image/jpeg",
    "size": 129336
  },
  "path": "/node/185005",
  "publishedAt": "2026-03-11T07:30:35.000Z",
  "site": "https://www.independenturdu.com",
  "tags": [
    "افغانستان",
    "سری لنکا",
    "متحدہ عرب امارات",
    "مشرق وسطیٰ",
    "ایران اسرائیل کشیدگی",
    "روئٹرز",
    "کرکٹ",
    "news"
  ],
  "textContent": "**افغان کرکٹ بورڈ نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ افغانستان اور سری لنکا کے درمیان متحدہ عرب امارات میں مارچ کے دوران شیڈول محدود اوورز کی سیریز مشرق کی صورت حال کے باعث ملتوی کر دی گئی ہے۔**\n\nدونوں ٹیموں کے درمیان 13 مارچ سے25 مارچ کے درمیان شارجہ میں تین ٹی ٹوئنٹی میچ اور دبئی میں تین ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے جانے تھے۔\n\n# مزید پڑھ\n\nاس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)\n\nایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد تہران کے خلیجی ممالک میں امریکی فوجی اڈوں اور دیگر تنصیبات پر حملوں کے باعث دنیا کے مصروف ترین ٹرانزٹ مراکز میں سے بعض میں سفری نظام متاثر ہوا ہے اور کئی کھیلوں کے مقابلے منسوخ کرنا پڑے ہیں۔\n\nافغانستان کرکٹ بورڈ نے ایک بیان میں کہا: ’تمام فریقوں کی مشترکہ کوششوں کے باوجود کہ ایونٹ منصوبے کے مطابق آگے بڑھ سکے، لاجسٹک مسائل آپریشنل کنٹرول سے باہر رہے، جس کے باعث سیریز ملتوی کرنے اور اسے دوبارہ شیڈول کرنے کے امکانات پر غور کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔‘\n\nبیان میں مزید کہا گیا کہ سیریز مؤخر کرنے کا فیصلہ سری لنکن کرکٹ بورڈ سے مشاورت کے بعد کیا گیا۔\n\nبیان کے مطابق: ’دوبارہ شیڈول کی جانے والی سیریز کے لیے ترجیحی مقام بدستور متحدہ عرب امارات ہی رہے گا، اور نئی تاریخوں کا اعلان متعلقہ بورڈز اور دیگر فریقوں کے درمیان مزید رابطے کے بعد مناسب وقت پر کیا جائے گا۔‘\n\nافغانستان\n\nسری لنکا\n\nمتحدہ عرب امارات\n\nمشرق وسطیٰ\n\nایران اسرائیل کشیدگی\n\nدونوں ٹیموں کے درمیان 13 مارچ سے 25 مارچ کے درمیان شارجہ میں تین ٹی ٹوئنٹی میچ اور دبئی میں تین ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے جانے تھے۔\n\nروئٹرز\n\nبدھ, مارچ 11, 2026 - 12:30\n\nMain image:\n\n> <p class=\"rteright\">سری لنکا کے کوسل پریرا (دائیں) ایشیا کپ 2025 کے ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ میں افغانستان کے خلاف ابوظبی کے شیخ زاید کرکٹ سٹیڈیم میں 18 ستمبر 2025 کو شاٹ کھیل رہے ہیں۔ (فاضل سینا / اے ایف پی)</p>\n\nکرکٹ\n\ntype:\n\nnews\n\nrelated nodes:\n\nمشرق وسطیٰ میں جاری بحران کھیلوں کو کیسے متاثر کر رہا ہے؟\n\nایران جنگ: خلیجی سیاحت خطرے میں، برسوں کی سرمایہ کاری متاثر\n\nفٹ بال ورلڈ کپ کو ایران کی جنگ اور میکسیکو میں تشدد کے چیلنجز کا سامنا\n\nٹرمپ ایران جنگ کو ویڈیو گیم کی طرح کھیل رہے ہیں\n\nSEO Title:\n\nمشرق وسطیٰ بحران: یو اے ای میں شیڈول افغانستان۔سری لنکا سیریز ملتوی\n\ncopyright:\n\nshow related homepage:\n\nShow on Homepage",
  "title": "یو اے ای میں شیڈول افغانستان،سری لنکا سیریز ملتوی"
}