External Publication
Visit Post

قومی اسمبلی کا جعلی افسر بننے والا گرفتار، اسپیکر کے جعلی دستخط سے تقرری نامہ بھی تیار کرلیا

Urdu News, Latest and Breaking news today in Urdu - ہم نیوز - H… July 3, 2026
Source
ایف آئی اے کی گھوٹکی میں کارروائی، ملزم خود کو پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر ظاہر کرتا رہا، مقدمہ درج The post قومی اسمبلی کا جعلی افسر بننے والا گرفتار، اسپیکر کے جعلی دستخط سے تقرری نامہ بھی تیار کرلیا appeared first on ہم نیوز.

Discussion in the ATmosphere

Loading comments...