External Publication
Visit Post

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس ساتھیوں سمیت آئی پی پی میں شامل

Urdu News, Latest and Breaking news today in Urdu - ہم نیوز - H… July 2, 2026
Source
عبدالعلیم خان سے اہم ملاقات کے بعد شمولیت کا اعلان، آزاد کشمیر کے وزیر زراعت، سابق وزیر صحت اور سابق مشیر بھی استحکام پاکستان پارٹی کا حصہ بن گئے The post آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس ساتھیوں سمیت آئی پی پی میں شامل appeared first on ہم نیوز.

Discussion in the ATmosphere

Loading comments...