دلہن کے زیورات اور تحائف صرف اسی کی ملکیت، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ برقرار
Urdu News, Latest and Breaking news today in Urdu - ہم نیوز - H…
June 29, 2026
شوہر یا سسرال کو زیورات پر کوئی قانونی حق حاصل نہیں، فیملی کورٹ واپسی کا حکم دے سکتی ہے، غلام حبیب کی اپیل مسترد
The post دلہن کے زیورات اور تحائف صرف اسی کی ملکیت، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ برقرار appeared first on ہم نیوز.
Discussion in the ATmosphere