عمران خان کی 6 ماہ سے اہل خانہ سے ملاقات نہیں کرائی گئی ، 22 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، علیمہ خان
Urdu News, Latest and Breaking news today in Urdu - ہم نیوز - H…
June 27, 2026
بانی کو قید تنہائی میں رکھنا غیر قانونی قرار دے کر قانونی اور آئینی حقوق کی فراہمی کے احکامات جاری کئے جائیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست
The post عمران خان کی 6 ماہ سے اہل خانہ سے ملاقات نہیں کرائی گئی ، 22 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، علیمہ خان appeared first on ہم نیوز.
Discussion in the ATmosphere