External Publication
Visit Post

آزاد کشمیر میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ، طارق فضل چوہدری

Urdu News, Latest and Breaking news today in Urdu - ہم نیوز - H… June 7, 2026
Source
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے بیشتر مطالبات مان لئے ، مہاجرین کی نشستیں بند کمرے میں بیٹھ کر ختم نہیں کی جا سکتیں ، سردار عتیق کے ہمراہ پریس کانفرنس The post آزاد کشمیر میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ، طارق فضل چوہدری appeared first on ہم نیوز.

Discussion in the ATmosphere

Loading comments...