External Publication
Visit Post

جنوبی وزیرستان میں دھماکا، قبائلی رہنما سمیت 3 افراد جاں بحق

Urdu News, Latest and Breaking news today in Urdu - ہم نیوز - H… May 18, 2026
Source
ملک طارق وزیر کو لوئر جنوبی وزیرستان میں ایک بااثر قبائلی شخصیت سمجھا جاتا تھا، جو مقامی تنازعات کے حل اور امن کے لیے جرگوں میں فعال کردار ادا کرتے رہے The post جنوبی وزیرستان میں دھماکا، قبائلی رہنما سمیت 3 افراد جاں بحق appeared first on ہم نیوز.

Discussion in the ATmosphere

Loading comments...