سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ
Urdu News, Latest and Breaking news today in Urdu - ہم نیوز - H…
May 14, 2026
فی تولہ سونا 4 لاکھ 92 ہزار 362 روپے کی سطح پر آگیا ،دس گرام سونا 858 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 22 ہزار 121 روپے کا ہوگیا
The post سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ appeared first on ہم نیوز.
Discussion in the ATmosphere