بدعنوانی کے خلاف سخت ترین کریک ڈاؤن، کرپشن کے تمام راستے مکمل بند، سہیل آفریدی
Urdu News, Latest and Breaking news today in Urdu - ہم نیوز - H…
May 14, 2026
وزیراعلیٰ نے انکشاف کیا کہ کرپشن کے الزامات میں اب تک 49 افسران کے خلاف انکوائریاں کی جا رہی ہیں جبکہ 19 افسران کو معطل کیا جا چکا ہے
The post بدعنوانی کے خلاف سخت ترین کریک ڈاؤن، کرپشن کے تمام راستے مکمل بند، سہیل آفریدی appeared first on ہم نیوز.
Discussion in the ATmosphere