خام تیل کی قیمت میں اضافے کے بعد ملک میں پٹرول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ
Urdu News, Latest and Breaking news today in Urdu - ہم نیوز - H…
May 12, 2026
گزشتہ ہفتے وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر جبکہ پٹرول کی قیمت میں 14.92 روپے فی لیٹر اضافہ منظور کیا تھا
The post خام تیل کی قیمت میں اضافے کے بعد ملک میں پٹرول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ appeared first on ہم نیوز.
Discussion in the ATmosphere