اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان؛ اہم نوٹم جاری
Urdu News, Latest and Breaking news today in Urdu - ہم نیوز - H…
May 8, 2026
8 مئی کو صبح 10 بج کر 45 منٹ سے دوپہر 12 بج کر 15 منٹ تک جبکہ 9 اور 10 مئی کو رات 8 بجے سے 9 بج کر 15 منٹ تک پروازوں کی آمد و روانگی متاثر ہو سکتی ہے
The post اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان؛ اہم نوٹم جاری appeared first on ہم نیوز.
Discussion in the ATmosphere