External Publication
Visit Post

پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں کامیاب ریسکیو آپریشن، بھارتی و غیر ملکی عملہ بچا لیا

Urdu News, Latest and Breaking news today in Urdu - ہم نیوز - H… May 5, 2026
Source
تجارتی بحری جہاز “ایم وی گوتم” پر موجود 6 بھارتی و انڈونیشیائی عملے کو خوراک، طبی اور تکنیکی امداد فراہم کی، آئی ایس پی آر The post پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں کامیاب ریسکیو آپریشن، بھارتی و غیر ملکی عملہ بچا لیا appeared first on ہم نیوز.

Discussion in the ATmosphere

Loading comments...