اسلام آباد انتظامیہ کا رات 8 بجے دکانیں بند کرنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری
Urdu News, Latest and Breaking news today in Urdu - ہم نیوز - H…
May 5, 2026
ہوٹل، تندور، کریانہ اسٹورز، بیکری اور شادی ہالز رات 10 بجے بند جبکہ فارمیسی، اسپتال، پیٹرول پمپ اور ملک شاپس کو استثنیٰ حاصل
The post اسلام آباد انتظامیہ کا رات 8 بجے دکانیں بند کرنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری appeared first on ہم نیوز.
Discussion in the ATmosphere