حکومت کا یوٹیوبرز، انسٹاگرام انفلوئنسرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
Urdu News, Latest and Breaking news today in Urdu - ہم نیوز - H…
April 2, 2026
ڈیجیٹل کریئیٹرز کو سہ ماہی بنیادوں پر ایڈوانس انکم ٹیکس ادا کرنا ہوگا اور اپنی آمدن کو سالانہ ٹیکس ریٹرن میں ایک مخصوص حصے میں ظاہر کرنا ہوگا
The post حکومت کا یوٹیوبرز، انسٹاگرام انفلوئنسرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ appeared first on ہم نیوز.
Discussion in the ATmosphere