ایک ماہ کیلئے بجلی ایک روپے 63 پیسے فی یونٹ مہنگی
Urdu News, Latest and Breaking news today in Urdu - ہم نیوز - H…
March 4, 2026
اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کیلئے ہوگا ،صارفین پر 15 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا ،نوٹیفکیشن جاری
The post ایک ماہ کیلئے بجلی ایک روپے 63 پیسے فی یونٹ مہنگی appeared first on ہم نیوز.
Discussion in the ATmosphere