درختوں کی کٹائی،وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کا تحریری جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع
Urdu News, Latest and Breaking news today in Urdu - ہم نیوز - H…
February 11, 2026
کٹائی صرف پیپر ملبری تک محدود تھی،کچنار، سنبل، چیڑ اور سکھ چین سمیت دیگر انواع کے درختوں کو مارکنگ کر کے محفوظ رکھا گیا،وزارتِ موسمیاتی تبدیلی
The post درختوں کی کٹائی،وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کا تحریری جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع appeared first on ہم نیوز.
Discussion in the ATmosphere