سری لنکا کو بڑا دھچکا ، ونندو ہسارانگا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے
Urdu News, Latest and Breaking news today in Urdu - ہم نیوز - H…
February 10, 2026
ہسارانگا کو آئرلینڈ کیخلاف میچ میں انجری ہوئی تھی ، دشان ہمانتھا کو اسکواڈ میں شامل کئے جانے کا امکان
The post سری لنکا کو بڑا دھچکا ، ونندو ہسارانگا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے appeared first on ہم نیوز.
Discussion in the ATmosphere