ٹی 20 ورلڈکپ، نیوزی لینڈ نے یو اے ای کو شکست دیدی
Urdu News, Latest and Breaking news today in Urdu - ہم نیوز - H…
February 10, 2026
کیوی ٹیم نے بغیر وکٹ گنوائے 174 رنز کا ہدف پورا کیا، ٹم سیفیر نے 89 جبکہ فِن ایلن نے 84 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلیں
The post ٹی 20 ورلڈکپ، نیوزی لینڈ نے یو اے ای کو شکست دیدی appeared first on ہم نیوز.
Discussion in the ATmosphere